250۔ احسان

عَاتِبْ اَخَاكَ بِالْاِحْسَانِ اِلَيْهِ، وَارْدُدْ شَرَّهٗ بِالاِنْعَامِ عَلَيْهِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۵۸) اپنے بھائی کو سزا دینی ہو تو اس پر احسان کرو اور اس کے شر سے بچنا چاہو تو اس پر لطف و انعام کرو۔ امامؑ نےانسانی برتاؤ اور علم اخلاق کے طویل باب کا خلاصہ اس فرمان میں بیان فرما دیا ۔حقیقت … 250۔ احسان پڑھنا جاری رکھیں